شہ پترا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نباتیات) ایک بڑا پتا جو تمام پھولوں کو گھیرے ہوئے ہو مثلاً کیلا یا پام وغیرہ کا۔